سرت 19 اگست : لیبیا ئی فوج کے ذریعہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے مضبوط ترین گڑھ سرت میں جاری مہم کے دوران کم از کم 12 دہشت گرد مارے گئے اور تقریبا ساٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
style="text-align: right;">
لیبیا ئی فوجی ذرائع کے مطابق آئی ایس کے سرت میں واقع ٹھکانوں کے خاتمے کیلئے چلائی جارہی مہم کے دوران مجموعی طورپر 12 دہشت گرد مارے گئے۔
مہم میں امریکی فوج لیبیائی فوج کی مدد کررہی ہے